آغا سراج درانی اور میرا تعلق ایک ہی ضلعسے ہے ، سراج درانی کے غلط کاموں کی نشاندہی کی جس کی وجہ سے وہ مجھ سے ناراض ہیں ،سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہریار خان مہر
منگل 7 اپریل 2015 22:26
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہریار خان مہر نے کہا ہے کہ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور میرا تعلق ایک ہی ضلع شکارپور سے ہے ۔ میں نے سراج درانی کے غلط کاموں کی نشاندہی کی ، جس کی وجہ سے وہ مجھ سے ناراض ہیں ۔ وہ منگل کو سندھ اسمبلی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے ۔
اس موقع پر مسلم لیگ (فنکشنل) کے ارکان امتیاز احمد شیخ ، ڈاکٹر رفیق نانبھن ، نصرت سحر عباسی ، مسلم لیگ (ن) کی سورٹھ تھیبو اور دیگر اپوزیشن ارکان بھی موجود تھے ۔ شہریار خان مہر نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کے خلاف تحریک مذمت لا کر جمہوری روایات کو پامال کیا گیا ۔ سندھ میں کہیں جمہوریت نہیں ہے ۔ مارشل لاء والی صورت حال ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اسمبلی کے قواعد کی کتاب کو جلانا غلط کام ہے لیکن اس پر عمل نہ کرنا بھی غلط کام ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.