سندھ حکومت یتیم خانوں کی سرپرستی کریگی ، ان اداروں کو بھی چاہیے کہ وہ یتیموں کو بے آسرا نہ چھوڑیں تاکہ وہ دہشت گرد عناصر کا آلہ کار نہ بن سکیں،وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ
منگل 7 اپریل 2015 22:29
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت یتیم خانوں کی سرپرستی کریگی اور ان اداروں کو بھی چاہیے کہ وہ یتیموں کو بے آسرا نہ چھوڑیں کہ وہ دہشت گرد عناصر کا آلہ کار نہ بن جائیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے پاکستان سوئیٹ ہوم (یتیم خانہ) کی انتظامیہ سے کہا کہ وہ آگے آئیں اور صوبہ سندھ کے دیگر ڈویژنل و ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں بھی اپنے سوئیٹ ہوم (یتیم خانہ) قائم کریں۔
وزیراعلیٰ سندھ نے اس اعلیٰ مقصد کے لئے سندھ حکومت کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے،وہ منگل کو ہمدرد یونیورسٹی کراچی ویسٹ کے نزدیک پاکستان سوئیٹ ہوم (یتیم خانے) کی انتظامیہ کی جانب سے منعقد کی گئی ایک سادہ اور پروقار تقریب سے خطاب کررہے تھے، وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی ڈاکٹر قیوم سومرو پاکستان سوئیٹ ہوم کے سرپرست اعلیٰ ذمرد خان کے ساتھ سوئیٹ ہوم کراچی میں آمد کے بعد سوئیٹ ہوم کا دورہ کیا اور مختلف حصے دیکھے انتظامیہ سے معلومات لی، جس کے بعد تقریب میں شرکت کی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.