اداکار نہ ہوتا تو پھر ڈاکٹر یا صحافی بن کر ملک کی خدمت کر رہا ہوتا ‘ اداکار نسیم وکی
بدھ 8 اپریل 2015 15:02
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) نامور کامیڈین اداکار نسیم وکی نے کہا ہے کہ ہمارے فنکاروں کی صلاحیتوں کا اعتراف بھارت میں بھی کیا جاتا ہے ، کئی بھارتی اداکار ہمارے لیجنڈز کو کاپی کرتے ہیں ۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گلوکاری اور اداکاری کے ساتھ شاعری کے میدان میں بھی ہم نے بھارت میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے اور میں جب بھی کسی بھارتی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کرتا ہوں تو وہاں کے فنکاروں سمیت پرستار بھی میری بڑی پذیرائی کرتے ہیں ۔
ایک سوال کے جواب میں نسیم وکی نے کہا کہ اگر میں اداکاری کے میدان میں نہ ہوتا تو پھر میں ڈاکٹر یا صحافی بن کر ملک کی خدمت کر رہا ہوتا ۔ کیونکہ دونوں پیشے میرے نزدیک بڑے مقدس ہیں اور میں نے ہمیشہ ان کا احترام بھی کیا ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.