اختررضاسلیمی کایہ ناول اردو فکشن کی روایت میں اپنے موضوع اور مواد کے لحاظ سے ایک اہم سنگِ میل قرار دیاجاسکتا ہے، ڈاکٹراقبال آفاقی
بدھ 8 اپریل 2015 22:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری رانامجاہدعلی نے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے پاکستان ہاکی فیڈ#ریشن کے صدراختررسول کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں یقین دہانی کرائی ہے کہ فیڈریشن کوفنڈمہیاکئے جائیں گے اورہاکی کے فروغ کیلئے حکومت اپناکرداراداکریگی۔بدھ کے روزاُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔
08 اپریل۔2015ء سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدرکی وزیراعظم نوازشریف اوروزیراطلاعات پرویزرشیدکے ساتھ ملاقاتوں میں پیشرفت ہوئی ہے ،ہم امیدکرتے ہیں کہ حکومت ہاکی کے فروغ اورترقی کیلئے عملی طورپراپناکرداراداکریگی،جس سے ملک کے اندراورباہرہاکی اپناکھویاہوامقام واپس حاصل کرپائے گی ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ہم پرامیدہیں کہ حکومت کی طرف سے بہت جلدہاکی فیڈریشن کوفنڈزمہیاکئے جائیں گے ۔
انہوں نے کہاکہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کافی عرصے سے فنڈزکی وجہ سے مسائل کاشکاررہی ہے ،جس کی وجہ سے ہاکی کے کھلاڑیوں کوانٹرنیشنل اورقومی سطح پرکھیلانامشکل ہوگیاہے اوران کیلئے تربیتی کیمپ کومسلسل جاری رکھنابھی مشکل ہوگیاہے ۔رانامجاہدنے کہاکہ حالیہ ہاکی فیڈریشن کے صدرکی وزیراعظم نوازشریف اوروزیراطلاعات سے ملاقات کافی حوصلہ افزاء رہی ہے جس کے بعدہم پرامیدہیں کہ حکومت کی طرف سے ہاکی فیڈریشن کوفنڈزجاری کئے جائیں گے اورحکومت ہاکی کے فروغ کیلئے اپنابھرپورعملی کرداراداکریگیمزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.