بجلی کی قیمت میں 4 روپے 42 پیسے فی یونٹ کمی، نیپرا نے منظوری دے دی
جمعرات 9 اپریل 2015 13:16
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) نیپرا نے فروری کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 4 روپے 42 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے۔ بجلی کی قیمت میں کمی فروری کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ قیمتوں میں کمی کا اطلاق کراچی الیکٹرک کمپنی اور گھریلو صارفین کے علاوہ ملک بھر میں ہو گا۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق سینٹرل پاور ایجنسی کی درخواست پر نیپرا نے سماعت کرتے ہوئے کراچی الیکٹرک کے صارفین کے علاوہ ملک بھر میں 4 روپے 42 پیسے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔
نیپرا حکام کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت میں کمی فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے بجلی کی قیمت میں کمی سے صارفین کو اگلے ماہ کے بلوں میں 25 ارب روپے سے زائد ریلیف ملے گی۔ فروری کے مہینے میں بجلی کی پیدوار میں مجموعی لاگت 26 ارب 67 لاکھ روپے رہی ہے۔ فرنس آئیل میں 33 فیصد کمی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہوئی ہے جس پر سینٹرل پاور ایجنسی کی درخواست میں ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں کمی کی گئی ہےمزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.