اے این ایف نے5ارب 74 کروڑ20 لاکھ روپے مالیت کی4.12ٹن منشیات برآمد کر لی
9 دیگر کاروائیوں میں منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث1 غیر ملکی سمیت 12 ملزمان گرفتار ،5گاڑیاں ضبط
جمعرات 9 اپریل 2015 17:20
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) اے این ایف نے منشیات مافیا کے خلاف ملک کے مختلف حصوں میں10کاروائیوں کے دوران4.025 ٹن افیون، 17.6 کلو گرام ہیروئن اور 81.6 کلو گرام چرس برآمد کر لی۔ ان کاروائیوں کے دوران اے این ایف نے منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث1 نائجیرےئن باشندے سمیت 12ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ 5گاڑیوں کوقبضے میں لے لیا گیا۔
برآمدشدہ منشیات کی مالیت عالمی منڈی میں تقریباً5 ارب 72کروڑ20لاکھ روپے بنتی ہے۔ برآمد شدہ منشیات کی زیادہ تر مقدار بیرون ملک اسمگل کی جانی تھی۔ اے این ایف کوئٹہ نے خفیہ اطلاعات پر مبنی کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ضلع پشین تحصیل باشور کے علاقے کلی سردار کمال خان سے 4025 کلو گرام افیون قبضے میں لے لی۔ تفصیلات کے مطابق یہ منشیات پلاسٹک کے 131 تھیلوں میں بند کی گئی تھی جن میں سے ہر ایک کا وزن 30/31 کلو گرام تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.