لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے احتجاجی مظاہرے اور دھر نے
سروس اسٹرکچر کی بحالی تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان ‘ ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج اور ہڑتال کے دوران سر کاری ہسپتالوں کے آؤٹ ڈور ز بند ہونے سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا‘ لاہور کی اہم شاہراہوں کو بلاک کرنے سے شہر بھر میں ٹریفک کا نظام درہم برہم رہا
جمعرات 9 اپریل 2015 20:43
لاہور/منڈی بہاوالدین/ ملتان /گوجرا نوالہ/حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے احتجاجی مظاہرے اور دھر نے سروس اسٹرکچر کی بحالی تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان ‘ ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج اور ہڑتال کے دوران سر کاری ہسپتالوں کے آؤٹ ڈور ز بند ہونے سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑاجبکہ لاہور کی اہم شاہراہوں کو بلاک کرنے سے شہر بھر میں ٹریفک کا نظام درہم برہم رہا ۔
تفصیلات کے مطابق ینگ ڈاکٹرز نے پنجاب حکومت کی طرف سے سروس سٹرکچر پر عملدرآمد کا وعدہ پورا نہ ہونے ، ہسپتالوں میں سکیورٹی کے ناقص انتظامات سمیت دیگر مطالبات کے حق میں لاہور سمیت صوبہ کے مختلف سرکاری ہسپتالوں کے آؤٹ ڈور زمیں ہڑتال کی جسکے باعث علاج معالجے کی غرض سے آنے والے ہزاروں مریض اور انکے عزیز و اقارب شدید اذیت میں مبتلا رہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے ساتھ جو زیادتیاں ہونی تھیں وہ ہوچکیں اب انصاف ہونا چاہیے، بیرسٹر گوہر
-
وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط کے جاری ہونے پر اظہار اطمینان
-
شمالی کیرولینا کی تین بچی کے سو سال پرانے گھر میں بھوتوں کی موجودگی کا معاملہ اختتام کو پہنچ گیا
-
پروفیسر تقدیس گیلانی،وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ او- آئی۔ سی کانفرنس میں شرکت کریں گی
-
بدقسمتی یہ ہے کہ سچ سب کو پتا ہے لیکن بولتا کوئی نہیں، جسٹس اطہر من اللہ
-
آئی ایم ایف کی جانب سے ایک اعشاریہ1ارب ڈالر کی قسط کی منظوری پر شہبازشریف کا اظہاراطمینان
-
وزارت خزانہ کو بینک کھاتوں میں موجود غیر استعمال شدہ عوامی رقوم کو اپنے قبضے میں لینے کی اجازت؟
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر کینٹ کا دورہ ، انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت
-
نومئی جلاﺅ گھیراﺅ مقدمات: اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
عدالت نے بشریٰ بی بی کو زہر دیئے جانے کے خدشے کی درخواست نمٹا دی
-
برطانیہ اور یورپی یونین کا نیا فوڈ بارڈر کنٹرول
-
امریکا میں خالصتان تحریک کے راہنماءپنونت سنگھ پنوں کو بھارتی وزیراعظم مودی کے دست راست انٹیلی جنس افسر نے قتل کروایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.