جنسی درندگی کا نشانہ بنانے والے سے آدمی سے شادی کیوں کی؟افغان لڑکی نے دردناک وجہ بتا دی
جمعہ 10 اپریل 2015 12:54
کابل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) افغان دارالحکومت میں جنسی ظلم کا نشانہ بننے والی لڑکی نے زیادتی کے نتیجے میں پیدا ہونے والی اپنی بیٹی کے مستقبل کے لئے اپنی عزت لوٹنے والے سے ہی شادی کرلی۔ اس تصویر کی حقیقت جان کر آپ کی آنکھیں بھی نم ہو جائیں گی گلناز جب 16 سال کی تھی تو اس کی فرسٹ کزن کے خاوند اسد اللہ نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ حاملہ ہوگئی۔
عدالت نے اسد اللہ کے ساتھ گلناز کو بھی مجرم قرار دے دیا اور زنا بالجبر کے ’جرم‘ میں اسے بھی دو سال کی سزا سنادی گئی جسے بعد میں 12 سال تک بڑھا دیا گیا۔ اس کے ہاں بادام باغ جیل میں ایک بچی پیدا ہوئی جس کا نام سمائل رکھا گیا۔ گلناز اور اس کے مجرم خاوند نے امریکی ٹی وی ”سی این این“ کو ایک انٹرویو دیا ہے جس میں گلناز نے بتایا کہ جب اسے جنسی ظلم کا نشانہ بنایا گیا تو نہ صرف عدالت نے اسے سزا دے دی بلکہ اس کے خاندان نے بھی اسے قبول کرنے سے انکار کردیا اور اس کی ننھی بچی کا مستقبل اسے تاریک نظر آنے لگا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.