زین قتل کیس میں پیشرفت، تفتیشی ٹیم سے فائل سی آئی اے کو منتقل
جمعہ 10 اپریل 2015 13:06
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء ) سابق وفاقی وزیر مملکت صدیق کانجو کے بیٹے مصطفیٰ کانجو کیس میں اہم پیش رفت ، پندرہ سالہ زین قتل کیس کی تفتیشی ٹیم سے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء فائل سی آئی اے کو منتقل کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق زین قتل کیس کی ذمہ داری ایس پی عمر ورک کے سپرد کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ ذرائع کا کہنا ہے کہ کے زین قتل کیس کی تحقیقات ایس پی مصطفیٰ اور انسپکٹر امتیاز شاہ کر رہے تھے مگر اچانک تفتیش ایس پی سی آئی اے عمر ورک کے حوالے کر دی گئی۔
مقتول کے ماموں نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور ایس پی سی آئی اے عمر ورک سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں جلد انصاف فراہم کریں۔ ملزم مصطفیٰ کانجو کا ریمانڈآج ہفتے کو ختم ہوگا جس کے بعد عدالت میں پیش کیا جانا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.