میٹرو بس منصوبے میں رکاوٹیں ڈالنے اور ناقص کارکردگی پر چیئرمین سی ڈی اے کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
جمعہ 10 اپریل 2015 13:15
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) چیئرمین سی ڈی اے معروف افضل کو ناقص کارکردگی اور اسلام آباد میٹرو بس منصوبے میں رکاوٹیں پیدا کرنے کے باعث عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔ میٹرو بس منصوبے کے چیئرمین حنیف عباسی اور ایم این اے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات میں معروف افضل کے خلا ف شکایات کے انبار لگادیئے ۔
وزیراعظم ہاؤس اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے باخبر ذرائع نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء کو بتایا ہے کہ چیئرمین سی ڈی اے معروف افضل کو عہدے سے ہٹانے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق معروف افضل کی بطور چیئرمین سی ڈی اے کارکردگی انتہائی ناقص رہی ہے جبکہ میٹرو بس منصوبے کے چیئرمین حنیف عباسی نے بھی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے دوران معروف افضل کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بطور چیئرمین سی ڈی اے معروف افضل میٹرو بس منصوبے کے اسلام آباد فیز میں تعاون نہیں کررہے ہیں اور اس کے باعث اسلام آ باد فیز کا کام مسلسل تاخیر کا شکار ہے جبکہ دوسری جانب میٹرو بس کی سبسڈی کے معاملے میں بھی معروف افضل رکاوٹیں پیدا کررہے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.