آئی پی ایل میں پھر میچ فکسنگ کی گونج
جمعہ 10 اپریل 2015 16:32
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اپریل2015ء) انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں ایک بار پھر میچ فکسنگ کی گونج سنائی دے رہی ہے اور راجستھان رائلز کے کھلاڑی نے انکشاف کیا ہے کہ بکیز نے ان سے رابطہ کرنے کی کوشش کی۔ راجستھان رائلز اور کنگز الیون بنجاب کے درمیان کھیلے جانے والے آئی پی ایل 2015 میں دونوں ٹیموں کے ابتدائی میچ سے قبل راجستان رائلز کے ایک کھلاڑی نے بتایا کہ انہیں ان کی رانجی ٹرافی کی ٹیم کے ایک کھلاڑی نے رقم کے عوض میچ فکس کرنے کی پیشکش کی۔
بورڈ آف کرکٹ کنٹرول انڈیا کے ایک عہدے دار نے غیر ملکی ٹی وی چینل کو تصدیق کی کہ گزشتہ ماہ راجستان رائلز کے تربیتی کیمپ میں شمولیت سے قبل کھلاڑی کو اسپاٹ فکسنگ کی پیشکش کی گئی تھی۔ کھلاڑی نے پیشکش قبول کرنے کے بجائے اس معاملے کے حوالے سے اپنی ٹیم کے اہم حکام کو آگاہ کیا جنہوں نے بعد ازاں اینٹی کرپشن اینڈ سیکیورٹی یونٹ (اے سی ایس ائی) کو اس خبر سے مطلع کیا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان (کل)ہو گا
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ، بابر اعظم نے سوریہ کمار یادیو سے فاصلہ کم کرلیا
-
پاک بھارت ٹیمیں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی، مائیکل وان کی پیشن گوئی
-
دورۂ آئرلینڈ و انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگا
-
آئی سی سی آفیشل چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے وینیوز کا معائنہ کرنے پاکستان پہنچ گئے
-
پی سی بی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا اینتھم بنائے گا
-
افغانستان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
اپنے قریبی دوست کی ناگہانی موت کے باعث کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، عمر گل کا انکشاف
-
آسٹریلیا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، چیئر مین پی سی بی کا دو ٹوک بیان
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.