ہمسائے کی لڑکی کو ورغلاکر خفیہ شادی، شوہر دبئی فرار، بیوی کا ماننے سے انکار، پولیس بھی ساتھ مل گئی
جمعہ 10 اپریل 2015 16:56
گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اپریل2015ء) گوجرانوالہ کے علاقہ میں ماں بیٹے کی ملی بھگت ہمسائی کی بیٹی کو ورغلا کر چوری چھپے شادی کروادی، خاوند کو پتہ چلنے پر بیٹے کو دبئی بھجوادیا۔تفصیلات کے مطابق متاثرہ لڑکی آٹھ ماہ کی حاملہ ہے اورخرچے کیلئے سول کورٹ میں اپیل کر دی ہےجبکہ باپ بیٹے کی شادی سے مکر گیا ہے اورالٹا لڑکی پر پولیس کی ملی بھگت سے مقدمہ درج کروادیا جبکہ نکاح خواں نے تھانے میں رجسٹر پیش کیا اور اقرار کیا کہ بچی کا نکاح گواہوں کی موجودگی میں پڑھایا گیا۔
بااثر افراد نے سیکرٹری یونین کونسل سے ساز باز کرکے نکاح کو جھوٹا قرار دے دیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ بچی کوتنگ نہ کیا جائے اور ا س کے باوجود پولیس گھر میں داخل ہوکر توڑ پھوڑ اور زبردستی حاملہ لڑکی کو تھانے لے گئی، معززین نے عدالت کے آرڈر دکھائے اور ایس ایچ او کو خدا کے واسطے دئیے پھر کہیں جاکر پولیس نے رشوت لے کر غریب عورت کو رہا کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.