شہید ذوالفقا ر علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں شہداء پولیس کے اہلخانہ کو مفت تعلیم فراہم کی جارہی ہے،ترجمان سندھ پولیس
جمعہ 10 اپریل 2015 19:54
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) ترجمان سندھ پولیس ایس پی ارم اعوان کے دفتر سے جاری ایک اعلامئے کے مطابق شہید ذوالفقا ر علی بھٹو انسٹیٹوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ) SZABIST ( میں تمام شہدائے سندھ پولیس کے اہل خانہ کے لیے مفت ووکیشنل ٹریننگ ، جونئیر سے انٹر میڈیٹ و ہائیر ایجوکیشن تک تعلیم کے لیے داخلے کےئے جا رہے ہیں ۔
(جاری ہے)
مفت تعلیم کے حصول کے لیے شہدائے پولیس کے ورثا ء درخواست AIGویلفےئر سندھ سینٹرل پولیس افس میں جمع کرائیں جبکہ متعلقہ تھانے میں بھی درخواست کی ایک کاپی دیں تاکہ متعلقہ ایس پی کے توسط سے بھی درخواست دفتر ہذٰا کو موصول ہوسکے ۔
ترجمان نے بتایا کہ مفت تعلیم کے لیے (SZABIST)کی جانب سے داخلوں اور اس ضمن میں وکیشنل ٹریننگ کے لیے حیدرآباد ، ٹنڈو محمد خان ، شہید بینظیر آباد ، لاڑکانہ اور گمبٹ خیرپور ۔ جونئیر سے انٹر میڈیٹ تک تعلیم کے لیے حیدر آباد ، ٹنڈو محمد خان ، لاڑکانہ ، میرپور خاص جبکہ ہا ئیر ایجو کیشن کے لیے کراچی ،حیدر آباد ، لاڑکانہ کے کیمپس کو منتخب کیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.