دشمن قوتیں منظم منصوبے کے تحت مشرق وسطیٰ میں بگاڑ پیدا کرنا چاہتی ہیں،ڈاکٹرمزمل اقبال ہاشمی
جمعہ 10 اپریل 2015 20:01
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) جماعة الدعوة کراچی کے امیر ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ یمن کی صورت حال کو اندرونی معاملہ قرار دینا غلط ہے۔ دشمن قوتیں منظم منصوبے کے تحت مشرق وسطیٰ میں بگاڑ پیدا کرنا چاہتی ہیں۔ اراکین پارلیمنٹ احسان فراموشی کے بجائے مشکل وقت میں سعودی عرب کا ساتھ دیں۔ پاکستانی قوم سرزمین حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامع مسجد خالد بن ولید پی ای سی ایچ سوسائٹی میں اجتماع جمعہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر نماز جمعہ کے لیے آئے ہوئے لوگوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔ مزمل اقبال ہاشمی نے کہا کہ باقاعدہ سازش کے تحت سعودی عرب کا محاصرہ کیا جا رہا ہے۔ اگر مسلم ممالک میں بغاوتوں پر قابو نہ پایا گیا تو بہت بڑی تباہی پھیلے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.