چینی صدر دو روزہ دورے پر 20اپریل کو پاکستان پہنچیں گے
صدر ممنون حسین اور وزیر اعظم نواز شریف چین کے صدر کا پاکستان پہنچنے پر ریڈ کارپٹ استقبال کریں گے
جمعہ 10 اپریل 2015 20:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) چین کے صدر زی جن پنگ 2 روزہ دورے پر 20 اپریل کو پاکستان پہنچیں گے جہاں وہ اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقات کریں گے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق صدر ممنون حسین اور وزیر اعظم نواز شریف چین کے صدر کا پاکستان پہنچنے پر ریڈ کارپٹ استقبال کریں گے ایوان صدر اور وزیر اعظم ہاوٴس میں مہمان صدر کو گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گاچین کے صدر اپنے 2 روزہ دورے کے دوران اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں قیام کریں گے اس دوران وہ اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت کے علاوہ کاروباری وفد سے بھی ملاقات کریں گے جن میں دونوں ممالک کے درمیان کئی معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔ ان کے دورے کے دوران ثقافتی شو کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.