آئین کے آرٹیکل 158کے تحت سندھ کو یہ حاصل ہے کہ وہ صوبے میں پیدا ہونے والی گیس سے استفادہ حاصل کرے، وزیراعلیٰ سندھ
جمعہ 10 اپریل 2015 21:58
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 158کے تحت سندھ کو یہ حاصل ہے کہ وہ صوبے میں پیدا ہونے والی گیس سے استفادہ حاصل کرے اور کہا کہ ہم اپنے اس آئینی حق کیلئے مشترکہ مفادات کونسل میں لڑیں گے۔ انہوں نے صوبہ سندھ کے صنعتکاروں اور کاروباری افراد پر زور دیا کہ وہ اپنے اور عام آدمی کے بہتر مفاد میں سندھ حکومت کے ساتھ ہر ممکن تعاون کریں۔
انہوں نے یہ باتیں جمعہ کو ایکسپو سینٹر کراچی میں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کراچی کی جانب سے 12- ویں بین الاقوامی "مائی کراچی" نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔ افتتاحی تقریب میں دیگر مقرریں کی جانب سے انرجی اور پانی سے متعلق اٹھائے گئے مسائل کا حوالہ دیتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ بجلی کی قلت ایک قومی مسئلہ ہے جوکہ تمام صوبوں اور ملک کے دیگر حصوں میں موجود ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.