ابو ظہبی: یمن پر موقف، پاکستان کو بھاری قیمت چکانا پڑ سکتی ہے، وزیر خارجہ عراب امارات ڈاکٹر انور
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 11 اپریل 2015 14:23
ابو ظہبی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 اپریل 2015 ء) : وزیر خارجہ عرب امارات ڈاکٹر انور محمد نے اپنے ٹویٹر پیغام میں پاکستان کو سنگین نتائج کی دھمکی دے دی. ان کا کہنا تھا کہ یمن مسئلے پر پاکستان کو اپنے موقف کے بدلے میں بھاری نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے.
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ واضح ہو گیا کہ ترکی اور پاکستان کے لیے ایران کی اہمیت زیادہ ہے، محض بیانات سینے اور اصلی اتحادیوں میں فرق واضح ہو گیا ہے.
یو اے ای کے وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ یہ بات بھی واضح ہو گئی ہے کہ لیبیا سے یمن تک عربیوں کی حفاظت محض عرب ہی کریں گے، تاہم متضاد اور مبہم بیانات کے رد عمل میں خطر ناک نتائج سامنے آ سکتے ہیں انہوں نے اپنے پیغام میں یہ مطالبہ کیا کہ پاکستان سعودی عرب کا اتحادی ہونے اور ساتھ دینے کا واضح بیان دے.مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.