پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات دو قوموں کے تعلقات ہیں ، دونوں ملکوں نے کبھی ایک دوسرے کو مشکلات میں تنہا نہیں چھوڑا،پاکستان میں کوئی بھی طبقہ حرمین شریفین اور سعودی عرب پر حملے کی دھمکیاں دینے والوں کے ساتھ نہیں ہے
ہفتہ 11 اپریل 2015 19:23
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11 اپریل۔2015ء) پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہاہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات دو قوموں کے تعلقات ہیں ،پاکستان اور سعودی عرب نے کبھی بھی ایک دوسرے کو مشکلات میں تنہا نہیں چھوڑا،پاکستان میں کوئی بھی طبقہ حرمین شریفین اور سعودی عرب پر حملے کی دھمکیاں دینے والوں کے ساتھ نہیں ہے ۔
وہ ہفتہ کو سعودی عرب کے نائب وزیر مذہبی امور ڈاکٹر عبد العزیز العمار سے ملاقات میں گفتگو کررہے تھے ۔ اس موقع پر سعودی عرب کے وفد کے دیگر اراکین اور پاکستان علماء کونسل کے حافظ محمد امجد ، مولانا عبد الحمید صابری اور ڈاکٹر الیاس بھی موجود تھے ۔ سعودی عرب کے نائب وزیر ڈاکٹر عبد العزیز العمار نے کہا کہ پاکستان کی پارلیمنٹ کی طرف سے سعودی عرب کے دفاع اور سلامتی کے لیے پاکستانی قوم کے جذبات قابل قدر ہیں اور سعودی عرب کی عوام بھی اپنے پاکستانی بھائیوں کے لیے اسی طرح سوچتی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.