تربت واقعہ ناقص سیکورٹی ہونے کے باعث ہوا ، سیکورٹی حکمت عملی پر نظر ثانی کریں گے ، غریب مزدوروں کا قتل کی اجازت کوئی مذہب ، قوم ، دین اور سیاست نہیں دیتا ، لواحقین کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں
ہفتہ 11 اپریل 2015 19:28
کوئٹہ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11 اپریل۔2015ء ) وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ تربت واقعہ ناقص سیکورٹی ہونے کے باعث رونما ہوا ہے جس کا میں اعتراف کرتا ہوں ، واقعہ کے بعد سیکورٹی حکمت عملی پر نظر ثانی کریں گے ، غریب مزدوروں کا قتل کی اجازت کوئی مذہب ، قوم ، دین اور سیاست نہیں دیتا ، لواحقین کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں ۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ تربت میں پیش آنے والا ناخوشگوار واقعہ جس میں 20 مزدور جاں بحق ہوئے ہر لحاظ سے قابل مذمت وقابل نفرت ہے ۔ حکومت اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے لئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے میں اعتراف کرتا ہوں کہ تربت واقعہ سیکورٹی کوتاہی کے باعث رونما ہوا ہے کیمپ پر 9 اہلکار تعینات تھے جنہوں نے مزدوروں کو کسی قسم کی تحفظ نہیں دی یہ مکمل سیکورٹی کوتاہی ہے ہم اپنی حکمت عملی پر نظرثانی کریں گے تربت سمیت صوبے کے تمام علاقوں میں کام کرنے والے مزدوروں کو مکمل تحفظ فراہم کریں گے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.