حملہ آوروں نے مزدوروں کو شناخت کے بعد قتل کیا‘ حملہ آوروں کی تعداد پندرہ سے بیس تھی‘ لیویز اہلکاروں نے حملہ آوروں کیخلاف جوابی کارروائی نہیں کی‘بلوچستان حکومت نے سانحہ تربت کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم نواز شریف کو ارسال کر دی
اتوار 12 اپریل 2015 19:06
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 اپریل۔2015ء) سانحہ تربت کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم نواز شریف کو ارسال کردی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ حملہ آوروں نے مزدوروں کو شناخت کے بعد قتل کیا‘ حملہ آوروں کی تعداد پندرہ سے بیس تھی‘ لیویز اہلکاروں نے حملہ آوروں کے خلاف جوابی کارروائی نہیں کی۔
(جاری ہے)
اتوار کو بلوچستان حکومت نے تربت میں مسلح افراد کی جانب سے بیس مزدوروں کو قتل کرنے کے حوالے سے ابتدائی رپورٹ وزیراعظم نواز شریف کو ارسال کردی ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حملہ آوروں کی تعداد پندرہ سے بیس تھی جنہوں نے شناخت کے بعد مزدوروں کو قتل کیا۔ پولیس نے نفری کم ہونے کے باعث لیویز اہلکاروں کو تعینات کیا گیا تھا۔ لیویز اہلکاروں نے حملہ آوروں کے خلاف جوابی کارروائی نہیں کی۔ زیر حراست آٹھ لیویز اہلکاروں سے تفتیش جاری ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سانحہ کی تحقیقات کے لئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ایک ہفتے کے اندر اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.