پی ٹی آئی کے استعفے منظوری با رے تحریک کی حمایت نہیں کرینگے،سید خورشید شاہ
جمعہ 17 اپریل 2015 15:14
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں خوش آمدید کہا ۔ پی ٹی آئی کے استعفے منظوری کی تحریک کی حمایت نہیں کرینگے۔ پی پی پی نے پی ٹی آئی کا اسمبلی میں آنے کا راستہ ہموار کیا۔
(جاری ہے)
جمعہ کے روز یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن سے بہت توقعات ہیں جوڈیشل کمیشن کا جو بھی فیصلہ آئے گا اس سے جمہوریت مضبوط ہو گی۔
جوڈیشل کمشن کا قیام خوش آئند ہے کم سے کم قوم کو پتہ تو چلے گا دھاندلی ہوئی کیسے ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پی پی پی نے ہمیشہ جمہوریت کے لئے قربانیاں دیں پاکستان میں پی پی پی واحد جماعت ہے جس نے جمہوریت کے لئے اپنے دو قائدوں کی جانوں کی قربانی دی۔ ہم کسی غیر جمہوری عمل کی حمایت نہیں کر سکتے جوڈیشل کمیشن کا قیام جمہوریت کی مضبوط کا ثبوت ہے۔ ہم جمہوریت کے تسلسل کے برقرار رکھنے والے ہر عمل کی حمایت کرینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.