سندھ حکومت کا ایس ایچ او پریڈی اور امریکی ڈاکٹر پر حملے میں ملوث ملزمان کی نشاندئی پر 20لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان
جمعہ 17 اپریل 2015 17:32
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء ) سندھ حکومت نے ایس ایچ او پریڈی اعجاز خواجہ اور امریکی ڈاکٹر ڈیبرا لوبو پر حملے میں ملوث ملزمان کی نشاندئی کرنے پر 20لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کردیا۔جمعہ کو سندھ حکو مت نے اعلان کیا ہے کہ ایس ایچ او پریڈی اعجاز خواجہ اور امریکی ڈاکٹر ڈیبرا لوبو کے حملے میں ملوث ملزمان کی نشاندئی کرنے والے کو 20لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔
گزشتہ روز کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کورنگی روڈ پر موٹرسائیکل پر سوار نامعلوم مسلح ملزمان نے ایس ایچ او تھانہ پریڈی اعجاز خواجہ کی گاڑی پر فائرنگ کردی تھی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق جب کہ ملزمان فرار ہوگئے۔فائرنگ کے واقعے کے بعد امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے اعجاز خواجہ کے جسد خاکی کو فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کیا جہاں شعبہ ایمرجنسی کی انچارج ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق اعجاز خواجہ کو 3 سے چار گولیاں لگیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.