وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے لاہور میں چین کے قونصل جنرل یوبورن کی ملاقات
باہمی دلچسپی کے امور، پاک چین دو طرفہ تعلقات اورمختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال چینی صدر کے دورہ پاکستان کے دوران اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے ہوں گے‘محمد شہبازشریف
جمعہ 17 اپریل 2015 18:34
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے لاہور میں چین کے قونصل جنرل یوبورن نے ملاقات کی،جس میں باہمی دلچسپی کے امور، پاک چین دو طرفہ تعلقات اورمختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے چین کے قونصل جنرل سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین کی دوستی ہر مشکل وقت پر پورا اتری ہے۔
چین پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں ایک سچے او رمخلص دوست کا کردار ادا کر رہا ہے۔ پاکستانی عوام چین کے صدر کے دورہ پاکستان کیلئے چشم براہ ہیں۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ چین کے صدر کے دورہ پاکستان کے دوران اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے ہوں گے۔ توانائی، انفراسٹرکچر ، ٹرانسپورٹ اور دیگر شعبوں میں چین کا بے پایاں تعاون لائق تحسین ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملکی معیشت کو مستحکم کرنا اولین ترجیح ہے، 30 کمپنیوں پر مشتمل اعلی سطح کا سعودی وفد کل پاکستا ن آرہا ہے،10ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری متوقع ہے ۔وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک کی پریس کانفرنس
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوار میں 8 فیصد تک نمو حاصل کرسکتا ہے، عالمی بینک
-
لاکھ مریضوں کو گھرکی دہلیز پرمفت ادویات پہنچائیں گے‘ مریم نواز
-
سانحہ 9 مئی، فواد چودھری جے آئی ٹی کے سامنے پیش، تحریری جواب کیلئے وقت مانگ لیا
-
سعودی عرب کے ڈپٹی وزیر سرمایہ کاری کی سربراہی میں35کمپنیوں کا وفد (کل ) پاکستان کے دورے پر آئیگا‘ مصدق ملک
-
گندم کا وافر سٹاک موجود ہونے کے باوجود نئی حکومت کے دور میں بھی لاکھوں ٹن گندم امپورٹ ہونے کا انکشاف
-
آڈیولیک کیس ، سربراہان آئی بی، ایف آئی اے ، پی ٹی اے کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری
-
آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مرکر دو بچیوں کو آنکھیں عطیہ کرکے بینائی دے گئے
-
پی ٹی اے کی ایف بی آر سے 5لاکھ ٹیکس نادہندگان کی سم بلاک کرنے سے معذرت
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پربہت فکرمند ہے، احسن اقبال
-
گندم بحران کے تانے بانے پی ڈی ایم کی گزشتہ حکومت سے جا ملے
-
پیپلزپارٹی کے رہنمائوں کی سردار سلیم حیدرکو گورنرپنجاب نامزد ہونے پرمبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.