وطن عزیز اندرونی اور بیرونی خطرات میں گھرا ہوا ہے، ایک بار پھر قیام پاکستان کے جذبوں کو زندہ کرنے کا وقت آگیا ،
ضلعی امیر جماعت اسلامی سردارظفرحسین خان
جمعہ 17 اپریل 2015 19:55
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء ) ضلعی امیر جماعت اسلامی سردارظفرحسین خان ایڈووکیٹ نے شبا ب ملی کے زیر اہتمام پی پی 61 میں یوتھ ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطن عزیز اس وقت اندرونی اور بیرونی خطرات میں گھرا ہوا ہے ۔آج ایک بار پھر قیام پاکستان کے جذبوں کو زندہ کرنے کا وقت آگیا ہے، پاکستان کو بچانے کے لیئے محب وطن نوجوانوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا اوروطن عزیز کے دشمنوں کا مل کر مقابلہ کرنا ہو گا۔
ملک کے کروڑوں عوام کو تعلیم ، صحت اور روزگار کی سہولتیں دستیاب نہیں ، پاکستان کومسائل اور بحرانوں سے نکالنے کیلئے جماعت اسلامی جیسی منظم جماعت اور امانت دار قیادت کی ضرورت ہے، جماعت اسلامی کی رابطہ عوام مہم پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ایک نیا باب رقم کرے گی، ملک بھر سے بننے والے ایک کروڑ سے زائد ممبر ملک کو موجودہ گھمبیر حالات سے نکالنے اور ایک مکمل سلامی فلاحی ریاست کے قیام اور ملک کی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کی جدوجہد اہم کردار ادا کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.