چینی صدر کے دورہ پاکستان سے پاک چین دوستی کے نئے دور کا آغاز ہوگا ،دوست ملک کے تعاون سے توانائی کی کمی کے مسئلے پرقابو پائیں گے، توانائی منصوبوں کی تکمیل سے ملک کی صنعت کیلئے بجلی دستیاب ہوگی،دہشتگردی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر عملدر آمد کے مثبت نتائج برآمد ہورہے ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق سے ملاقات کے دوران گفتگو
جمعہ 17 اپریل 2015 22:58
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ چین کے صدر کے دورہ پاکستان سے پاک چین دوستی کے نئے دور کا آغاز ہوگا ،دوست ملک چین کے تعاون سے توانائی کی کمی کے مسئلے پرقابو پائیں گے، توانائی منصوبوں کی تکمیل سے ملک کی صنعت کیلئے بجلی دستیاب ہوگی،دہشت گردی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر عملدر آمد کے مثبت نتائج برآمد ہورہے ہیں۔
وہ جمعہ کویہاں وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی۔اس موقع پر وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت دہشت گردی،غربت اور توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے موثر حکمت عملی پر عمل پیرا ہے۔ توانائی کے منصوبوں پر تیزرفتاری سے کام جاری ہے۔(جاری ہے)
سال2017ء کے آخر تک توانائی کے متعدد منصوبوں سے بجلی کا حصول شروع ہوجائے گا۔
چین کے صدر کے دورہ پاکستان سے پاک چین دوستی کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔دوست ملک چین کے تعاون سے توانائی کی کمی کے مسئلے پرقابو پائیں گے۔انہوں نے کہا کہ توانائی منصوبوں کی تکمیل سے ملک کی صنعت کیلئے بجلی دستیاب ہوگی۔دہشت گردی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر عملدر آمد کے مثبت نتائج برآمد ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے تیزی سے اقدامات کیے گئے ہیں۔پنجاب میں معاشی،تجارتی اورسماجی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے ٹھوس لائحہ عمل اختیار کیا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.