چینی صدرکا دورہ پاکستان ،حکومت پاکستان کی سکیورٹی انتظامات بارے چینی سکیورٹی حکام سے مشاورت
چینی سکیورٹی ٹیم کی خواہش پر وزیراعظم سیکرٹریٹ کا فرنیچر بھی تبدیل کردیا گیا حکومت پاکستان کا دیرینہ دوست چین کے صدر کو غیر معمولی پروٹوکول اور سکیورٹی انتظامات دینے کا فیصلہ
ہفتہ 18 اپریل 2015 22:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) چین کے صدر کی پاکستان آمد پر حکومت پاکستان سکیورٹی انتظامات چینی سکیورٹی حکام کی مشاورت سے کررہی ہے ۔ چین کی طرف سے سکیورٹی افسران پر مشتمل خصوصی ٹیم پہلے ہی پاکستان میں موجود ہے اور یہ سکیورٹی ٹیم پاکستان کی سکیورٹی ایجنسیوں سے مل کر سکیورٹی اقدامات کو حتمی شکل دے رہی ہے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق چین کی سکیورٹی ٹیم کی خواہش پر وزیراعظم سیکرٹریٹ کا فرنیچر بھی تبدیل کردیا گیا ہے جبکہ پارلیمنٹ میں اس حوالے سے خصوصی انتظامات تیزی سے مکمل کئے جارہے ہیں ۔
چین کی سکیورٹی ٹیم نے وہ نشستیں بھی اپنی مرضی سے رکھوائی ہیں جن پر چین کے صدر اور پاکستان کے وزیراعظم بیٹھ کر تمام معاہدوں اور ایم او یوز پر تبادلہ خیالات کرینگے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان نے اپنے دیرینہ دوست چین کے صدر کو غیر معمولی پروٹوکول اور سکیورٹی انتظامات دینے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ پاک چین دوستی پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہو ۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.