چینی صدر کل پارلیمنٹ ہاؤس میں پاک چین دوستی کی یادگاری تختی کی نقاب کشائی کریں گے
پیر 20 اپریل 2015 12:21
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) چین کے معزز مہمان صدر شی چن پنگ کل منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس میں پاک چین دوستی کی یادگاری تختی کی نقاب کشائی کریں گے پارلیمنٹ ہاؤس کو چین کی مدد سے شمسی توانائی پر منتقل کرنے کی تقریب کل پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گی۔ چینی صدر مہمان خصوصی ہونگے۔
(جاری ہے)
وزیراعظم میاں محمد نواز شریف‘ چیئرمین سینٹ رضا ربانی‘ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سمیت دونوں ملکوں کی بعض اہم شخصیات موجود ہوں گی پارلیمنٹ ہاؤس کو ہائیڈرو پاور کے موجودہ نظام سے شمسی توانائی سے 2.1 میگاواٹ بجلیپیدا ہو گی۔
منصوبے پر مجموعی لاگت 66 کروڑ ہو گی۔ بجلی اور گیس پر پارلیمنٹ کے سالانہ اخراجات 10 کروڑ روپے ہیں پارلیمنٹ بلڈنگ کو سمسی توانائی سے بدلنے کا منصوبہ حکومت کی کفایت شعاری اور بچت مہم کا حصہ ہے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.