چین اور پاکستان کے درمیان8370میگاواٹ توانائی کے 14منصوبوں پر دستخط
چینی کمپنیاں بجلی کے ان منصوبوں میں 18 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گی
پیر 20 اپریل 2015 18:04
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) چین اور پاکستان کے درمیان8370میگاواٹ بجلی کے 14منصوبوں پر دستخط ہو گئے، چینی کمپنیاں ان منصوبوں میں 18 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گی جبکہ پاکستان ریلوے اور چین کے درمیان معاہدے پر بھی دستخط ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق چین اور پاکستان کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط ہو گئے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان 8370میگاواٹ بجلی کے 14منصوبوں پر دستخط ہو گئے، چینی کمپنیاں ان منصوبوں میں 18 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گی۔
ان منصوبوں میں 1000میگاواٹ کا قائداعظم سولر پارک منصوبہ،1320میگاواٹ کا پورٹ قاسم کول پلانٹ منصوبہ ،50میگا واٹ کا دادو ہائیڈرو چائنہ منصوبہ،اینگرو تھرکول پلانٹ660میگاواٹ منصوبہ، ساہیوال کول پاور پلانٹ1320میگاواٹ کا منصوبہ، 870میگاواٹ کا خیبرپختونخوا میں لسکی کناری پن بجلی منصوبہ،750میگاواٹ کا آزاد کشمیر میں کاکروٹ پن بجلی منصوبہ ، یو ای پی ونڈ پاور منصوبہ 50 میگاواٹ، سندھ میں سچل ونڈ پاور منصوبہ 50میگا واٹ اور مٹیاری سے فیصل آباد اور مٹیاری سے لاہور تک دو ٹرانسمیشن لائنز کی تعمیر کا منصوبہ شامل ہیں جبکہ پاکستان ریلوے اور چین کے درمیان معاہدے پر بھی دستخط ہو گئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.