حکمرانوں کا کسانوں سے سوتیلی ماں جیسا سلوک ملکی معیشت پر قاتلانہ حملہ کے مترادف ہے‘چوہدری محمد سرور
کسان گنے کی فروخت کے بعداب گندم کی فر وخت کیلئے دھکے کھا رہے ہیں مگر بے حس حکمرانوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی حکومت نے پر ائیوٹ سیکٹر کو7لاکھ ٹن گندم امپورٹ کر نے کی اجازت دیکر کسانوں کے ساتھ ظلم کی انتہا کی ہے، وفود سے گفتگو
پیر 20 اپریل 2015 19:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) تحر یک انصاف کی کورکمیٹی کے رکن چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ حکمرانوں کا کسانوں سے سوتیلی ماں جیسا سلوک ملکی معیشت پر قاتلانہ حملہ کے مترادف ہے ‘زراعت ملکی تر قی کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے مگر حکمران خود اپنے ہاتھوں سے’’ریڑھ ‘‘کی ہڈی کوتوڑ رہے ہیں ‘کسان گنے کی فروخت کے بعداب گندم کی فر وخت کیلئے دھکے کھا رہے ہیں مگر بے حس حکمرانوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی بلکہ ہٹ دھر می کا مظاہرے کرتے ہوہوئے ’’گڈ گورننس ‘‘کا راگ الاپ رہے ہیں‘حکومت نے پر ائیوٹ سیکٹر کو7لاکھ ٹن گندم امپورٹ کر نے کی اجازت دیکر کسانوں کے ساتھ ظلم کی انتہا کی ہے اور پھر ناقص گندم کی واپسی پر فی من55ڈالرز کی سسبڈی قومی خزانے پر ڈاکہ مارا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.