بونیر،پولیس کی کارروائی، ایلم پہاڑی سے دو دہشت گرد گرفتار ،بھاری مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد
دہشت گردوں سے تفتیش جاری ہے،، امن کو مٹھی بھر دہشگردوں کو خراب ہونے نہیں دیں گے،ڈی پی اوسیدخالدمحمود
پیر 20 اپریل 2015 20:30
بونیر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) پولیس کی بڑی کاروائی ایلم پہاڑی سے دو دہشت گرد گرفتار ،بھاری مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد،دہشت گردوں سے مزید پوچھ گچھ جاری،بونیر کے امن کومٹھی بھر دہشگردوں کو خراب ہونے نہیں دیں گے،یہ لوگ جہاں بھی بونیر کے بلند ترین پہاڑوں اور گہری کھائیوں میں کیوں نہ ہو، ان کے خلاف کاروائی جاری رہے گی،ایلم پہاڑی میں موجود چند شرپسند عناصر کے بہت قریب پہنچ گئے ہیں، وہ دن دور نہیں جب ایلم کا دامن دہشتگردوں سے صاف کرکے بونیر کے عوام کو پر امن بونیر تحفہ میں دیں گے۔
ڈی پی او بونیر سید خالد محمود ہمدانی کا بر آمد ہونے والا اسلحہ اور گرفتار ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کرنے کے دوران گفتگو۔ تفصیلات کیمطابق ڈی پی او بونیر کے خصوصی ہدایت پر سپیشل اپریشن گروپ نے اپنے کاروائی کے دوران ایلم پہاڑی سے دو سگے بھائی دہشتگرد محمد رحیم عرف دہیم اور محمد زادہ فرزندان فضل رحیم ساکن ملک پور بھاری اسلحہ و گولہ بارود سمیت گرفتار کر لئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.