چین کی جانب سے کس مد میں پاکستان کی مددکی جا رہی ہے، ہمیں بتا یا جا ئے ،عمران خان
منگل 21 اپریل 2015 13:29
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ چائنہ کے صدر کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں‘ ملک کی ترقی کے لئے چائنہ پاکستان کی مدد کر رہا ہے لیکن ہمیں یہ بھی بتایا جائے کہ یہ مدد کس مد میں کی جا رہی ہے۔ اقتصادی راہداری کا منصوبہ کے پی کے اور بلوچستان کے پسماندہ علاقوں سے لنک کریں اگر لاہور اور ملتان سے اقتصادی راہداری کا راستہ گزار گیا تو فساد پیدا ہو گا۔
این اے 246 میں مقابلہ سخت ہو گا‘ ہمارے پاس نجم سیٹھی کی ویڈیو ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ عام انتخابات میں تمام احکامات رائے ونڈ سے آتے رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ چائنہ کے صدر کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں چائنہ ہمارا مضبوط اور اچھا دوست ہے کسی بھی وقت وہ پاکستان کو مصیبت میں مدد کرتے ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.