لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے میں سنگین وارداتوں میں انتہائی مطلوب ملزم ہلاک
منگل 21 اپریل 2015 14:06
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) لاہور کے علاقہ ماڈل ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں قتل، اقدام قتل، ڈکیتی اور اغوا ء برائے تاوان کے مقدمات میں مطلوب ملزم ہلاک ہو گیا ۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق انہیں اطلاع ملی تھی کہ قتل، اقدام قتل، ڈکیتی اور اغوا ء برائے تاوان جیسی سنگین وارداتوں میں انتہائی مطلوب ملزم شہزادہ گلفام ماڈل ٹاؤن کیو بلاک قبرستان کے قریب موجود ہے جس پر سی آئی اے پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ۔
اسی دوران مطلوب ملزم اور اسکے ساتھی نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ شروع کر دی ۔ تاہم جوابی کاروائی کے دوران شہزادہ گلفام موقع پر ہلاک ہو گیا جبکہ اس کا دوسرا ساتھی فرار ہو گیا ۔ پولیس نے مقابلے میں مارے جانے والے ملزم کے قبضہ سے موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد کر کے لاش پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دی۔مزید اہم خبریں
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.