ٹریفک قوانین کی پاسداری کرنے پر دبئی میں دو ڈرائیوروں کو نئی کاریں تحفے میں دی گئیں
منگل 21 اپریل 2015 16:34
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء)ٹریفک قوانین کی پاسدار کرنے پر دبئی میں دو ڈرائیوروں کو نئی کاریں تحفے میں دی گئی ہیں۔گلف نیوز کی ویب سائٹ کے مطابق مفت میں دی گئی یہ کاریں سفید یا وہائٹ پوائنٹ سکیم کا نتیجہ ہیں جس کے تحت محتاط ڈرائیوروں کو تحائف دیے جاتے ہیں سکیم کے تحت جو ڈرائیور سال بھر کسی بھی ٹریفک قانون کی خلاف ورزی نہیں کرتے ان کا نام قرعہ اندازی میں شامل کیا جاتا ہے ‘ہرسال دو کاروں سمیت دیگر انعام بھی دئیے جاتے ہیں۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.