فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی کا اجلاس ، 26اپریل کو ککری گراؤنڈ لیاری میں ہونے والے عوامی جلسہ عام میں بھر پور شرکت کا فیصلہ
منگل 21 اپریل 2015 20:14
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) چیئرمین فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی و پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما ڈاکٹر نثار مورائی کی خصوصی ہدایت پر قائم مقام چیئرمین ایف سی ایس سلطان قمر صدیقی کی زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں 26اپریل کو ککری گراؤنڈ لیاری میں ہونے والے عوامی جلسہ عام میں بھر پور شرکت کرنے کے لیئے اہم فیصلے کیئے گئے۔
FCS کے ڈائریکٹر و پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما ابوذر ماڑی والا کی سربراہی میں آئی سی آئی پل پرمرکزی کیمپ قائم کردیا گیا ہے ۔ جلسہ عام کو کامیاب بنانے کے لیئے مختلف جگہوں پر پارٹی کے پینا فلیکس اور پرچم لگائے جائیں گے ، اور جلسہ عام کو کامیاب بنانے کے لیئے ایک ریلی بھی نکالی جائے گی۔ سربراہ کمیٹی کے ابوذر ماڑی والا و دیگر ڈائریکٹرز اور ایڈوائیزرزماہی گیروں کی بستیوں میں جاکر ان سے ملاقات کریں گے اور جلسہ عام میں شرکت کی دعوت بھی دیں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.