سرزمین حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے حکومت پاکستان کو سعودی عرب کا کھل کر ساتھ دینا چاہیے‘حافظ محمد سعید
اسلام دشمن قوتوں کو پاکستان اور افغانستان میں خفت اٹھانا پڑی ، بدلہ وہ مسلمانوں کے روحانی مرکزسعودی عرب سے لینا چاہتے ہیں سعودی عرب کو اس وقت باغیوں سے خطرات لاحق ہیں اس لئے ہمیں ساری صورتحال کو سمجھنا ہو گا‘امیر جماعۃ الدعوۃ کا اجلاس سے خطاب
منگل 21 اپریل 2015 22:21
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء ) امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعیدنے کہا ہے کہ سعودی عرب اس وقت حالت جنگ میں ہے‘ سرزمین حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے حکومت پاکستان کو سعودی عرب کا کھل کر ساتھ دینا چاہیے، بدھ کو جہلم اور گجرات میں تحفظ حرمین شریفین کانفرنسیں ہوں گی جہاں مذہبی و سیاسی قائدین خطابات کریں گے۔
ملک کے دیگر شہروں میں بھی کانفرنسوں اور جلسوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکز القادسیہ چوبرجی میں جماعۃالدعوۃ کے مرکزی و صوبائی ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر جماعۃالدعوۃ سیاسی امور کے سربراہ پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی، پروفیسر ظفر اقبال، مولانا امیر حمزہ، مولانا سیف اﷲ خالد، مولانا نصر جاوید، انجینئر نوید قمر، حافظ محمد مسعود، مولانا ابو الہاشم، محمد یحییٰ مجاہد، حافظ طلحہ سعید، حافظ خالد ولید، ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی و دیگر موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.