نیشنل ایکشن پلان، شیڈول چارمیں شامل افراد کے خلاف درج مقدمات کا ازسرنو جائزہ لیا جا رہا ہے‘شجاع خانزادہ
جمعہ 24 اپریل 2015 16:38
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء)صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے کہاہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے حوالے سے شیڈول چارمیں شامل افراد کے خلاف درج مقدمات کا ازسرنو جائزہ لیا جا رہا ہے اور اس ضمن میں صوبہ بھر کے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں کہ وہ مکمل تفتیش اور ثبوت حاصل کئے بغیر کسی شخص کو شیڈول چار میں گرفتارنہ کریں۔
انہوں نے یہ بات اپنے دفتر میں ملاقات کیلئے آنے والے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ مکمل تحقیق اور ثبوت کے بغیر شیڈول چار میں گرفتار کرنے والے پولیس افسران کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ میں دہشت گردی کے خاتمے اورامن وامان کا قیام حکومت کی اولین ترجیح ہے اور وہ اس ضمن میں ہر ممکن اقدامات کئے جا رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.