کنٹونمنٹ انتخابات، کامیاب امیدواروں کا حتمی نوٹیفکیشن 28اپریل کو جاری کیا جائے گا

42کنٹونمنٹ بورڈز میں 199وارڈز سے ایک ایک جنرل کونسلر منتخب ہو گا،الیکشن کمیشن ذرائع

ہفتہ 25 اپریل 2015 16:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) 42کنٹونمنٹ بورڈز میں 199وارڈز سے ایک ایک جنرل کونسلر منتخب ہو گا جبکہانتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کا سرکاری نوٹیفکیشن 28اپریل کو جاری کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن ذرائع نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء کوبتایا کہ سرکاری نوٹیفکیشن کے اعلان تک ڈیوٹی پر موجود تمام آر اوز کو درجہ اول مجسٹریٹ کے اختیارات حاصل ہونگے۔

متعلقہ عنوان :