پنجاب یونیورسٹی امتحانی شیڈول

ہفتہ 25 اپریل 2015 17:53

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایڈ سالانہ2015ء کے امتحانات کے لیے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق بی ایڈ سالانہ2015ء کے لئے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ21مئی 2015ء اور ڈبل فیس کے ساتھ28مئی2015ء ہے۔جبکہ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ تفصیلی شیڈول پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :