کنٹونمنٹ بورڈانتخابات مجموعی طورپرپرامن رہے ، سعدرفیق
ہماری جیت سے دھاندلی کے جھوٹ کی دھول بھی بیٹھ گئی ہے ،امرسدھومیں تحریک انصاف کے کارکنوں نے فائرنگ کی ہم انتقامی سیاست نہیں کرناچاہتے،میڈیاسے گفتگو
ہفتہ 25 اپریل 2015 22:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) وفاقی وزیرخواجہ سعدرفیق نے کہاہے کہ کنٹونمنٹ بورڈانتخابات مجموعی طورپرپرامن رہے ،ہماری جیت سے دھاندلی کے جھوٹ کی دھول بھی بیٹھ گئی ہے ،امرسدھومیں تحریک انصاف کے کارکنوں نے فائرنگ کی ہم انتقامی سیاست نہیں کرناچاہتے ۔
(جاری ہے)
میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کے کارکنوں کی فائرنگ سے ہمارے نوکارکن زخمی ہوئے ۔
ہم لاہورکوکراچی نہیں بننے دیں گے ،فائرنگ کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی ،تحریک انصاف جرائم پیشہ افرادکی سرپرستی نہ کرے ،شایدبیس میں سے پندرہ سیٹیں جیتناہماراگناہے ،ہماری جیت سے دھاندلی کے جھوٹ کی دھول بیٹھ گئی ہے ۔انہوں نے کہاکہ ن لیگ غنڈوں کوشیلٹرفراہم نہی کرتی ،قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہئےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.