جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج سپریم کورٹ میں ہوگا
پیر 27 اپریل 2015 11:10
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اپریل2015ء) مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا۔ جوڈیشل کمیشن نے 23اپریل کو کارروائی کے دوران انتخابی دھاندلی کے مبینہ منصوبے، منصوبہ سازوں اور عمل درآمد کرنے والوں کے نام دستاویزی شواہد کے ساتھ پیش کرنے کے لیے 25اپریل تک ڈیڈ لائن دی تھی۔
(جاری ہے)
پیپلز پارٹی نے دستاویزات، جبکہ ایم کیو ایم، اے این پی اور بی این پی مینگل نے اضافی گزارشات جمع کرائیں۔
ق لیگ اور بی این پی عوامی نے گواہوں کی فہرست جمع کرائی۔ تحریک انصاف نے 1لاکھ 20ہزار صفحات پر مشمل دستاویزات جمع کرائیں ہیں، تاہم سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کو کمیشن کے سامنے طلب کرنے کی استدعا کسی نے نہیں کی۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف 2سال سے دھاندلی کا شور مچارہی ہے، مگر وقت آنے پر وہ کمیشن کے سامنے ٹھوس شواہد پیش نہیں کر سکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.