نیپال کے زلزلے میں متاثرین کی تعداد 80 لاکھ تک پہنچ گئی
منگل 28 اپریل 2015 12:00
کھٹمنڈو ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء ) نیپا ل میں حا لیہ زلزلے میں متاثرین کی تعداد تقریبا 80 لاکھ تک پہنچ گئی ہے نیپال کا دکھ اور کرب کی اس گھڑی میں عالمی برادری سے مدد کی اپیل پر پاکستان سے دو سی ون تھرٹی طیارے امدادی سامان لے کر کھٹمنڈو پہنچ گئے ا قوامِ متحدہ کی جانب سے جاری ہونے والے ابتدائی اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ زلزلے سے نیپال کے 80 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔
ادارے کا کہنا ہے کہ تقریباً 156 لاکھ افراد کوخوراک اور مدد کی ضرورت ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق وزارتِ داخلہ کے ترجمان لکشمی دھکل نے بتایا ہے کہ سنیچر کو آنے والے زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد چار ہزار تین سو دس ہوچکی ہے جبکہ آٹھ ہزار افراد زخمی ہیں۔وزارتِ داخلہ کے ترجمان نے بتایا کہ ملبے تلے دبے افراد کی تلاش اور متاثرین کی مدد کا عمل بھی جاری ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.