تیز ہواؤں کیساتھ بارش کی پیشگوئی ، سندھ میں ایمرجنسی نافذ، لاہور کو الرٹ کردیاگیا
منگل 28 اپریل 2015 13:12
لاہور/ کراچی/ اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) محکمہ موسمیات نے کہا کہ کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں میں تیز اور گرد آلود ہوائیں چلنے امکان ہے ، سندھ میں رین ایمرجنسی نافذ جبکہ لاہور میں تمام ٹاوٴنز کو الرٹ کردیا گیا ۔محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز اور گرد آلود ہوائیں چلنے امکان ظاہر کیا۔
کراچی میں چار سے پانچ گھنٹے تک تیز اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے جس کے باعث حدنگاہ بھی کم ہو سکتی ہے ۔ موسم کا حال بتانے والوں نے کہاہے مالاکنڈ ، ہزارہ ، پشاور ، مردان ، راولپنڈی ڈویڑن ، اسلام آباد ، کشمیر ، گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ گوجرانوالہ ، لاہور ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواوٴں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے ، ملک کے دیگر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.