شرجیل میمن نے سندھ بھر میں ممکنہ بارشوں کے پیش نظر رین ایمرجنسی نافذ کردی
منگل 28 اپریل 2015 16:54
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ شرجیل انعام میمن نے صوبے بھر میں ممکنہ بارشوں کے پیش نظر رین ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔صوبے بھر کے تمام بلدیاتی ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔ جبکہ ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی، تمام اضلاع کے ایڈمنسٹریٹرز ومیونسپل کمشنرز اور ٹی ایم ایز کو فوری طور پر کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار رہنے کہ ہدایات جاری کردی ہیں۔
پیر کی شب صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے صوبے بھر میں محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ بارشوں کی پیشنگوئی کے تحت صوبے بھر میں فوری طور پر رین ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ اپنے بیان میں صوبائی وزیر نے صوبے بھر کی تمام ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کو سختی سے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ناخوشگوار حالات سے نبردآزما ہونے کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی جائیں اور خصوصاًسندھ کی ساحلی پٹی اور کراچی کی انتظامیہ تمام تر حفاظتی اقدامات کو بروئے کار لائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.