موبائل فون سموں کی تصدیق کیلئے مدت 15 مئی تک بڑھادی گئی
غیرتصدیق شدہ سم دہشت گردی میں استعمال ہوئی تو کمپنی کے خلاف مقدمہ درج ہوگا ٗوزیر داخلہ
منگل 28 اپریل 2015 20:45
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) موبائل فون سموں کی تصدیق کیلئے مدت 15 مئی تک بڑھادی گئی جبکہ وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ 7کروڑ سموں کی تصدیق ہوچکی، 2کروڑ بند کردی گئیں۔ غیرتصدیق شدہ سم دہشت گردی میں استعمال ہوئی تو کمپنی کے خلاف مقدمہ درج ہوگا۔
(جاری ہے)
وزیر داخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت موبائل سموں کی تصدیق سے متعلق اجلاس میں موبائل سموں کی تصدیق میں 15 مئی تک توسیع کر دی گئی ٗمقررہ تاریخ کے بعد کسی سم کی تصدیق نہیں ہو گی ۔
اجلاس میں چیئرمین پی ٹی اے ڈاکٹر اسماعیل شاہ نے بائیو میٹرک تصدیق کے متعلق بریفنگ دی حکام نے وزیر داخلہ کو بریفنگ میں بتایا کہ 7 کروڑ سے زائد سموں کا بائیومیٹرک کے ذریعے تصدیق کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے جبکہ ملک بھر میں 2 کروڑ غیر قانونی سمیں بند کر دی گئی ہیں، غیر رجسٹرڈ سم دہشت گردی میں استعمال ہوئی تو کمپنی کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.