سوناکشی سنہا بہترین اداکارہ کے ساتھ اچھی مصورہ بھی ہیں
بدھ 29 اپریل 2015 10:58
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29اپریل۔2015ء)بالی ووڈ کی دبنگ ہیروئین سوناکشی سنہا نہ صرف بہترین اداکارہ ہیں بلکہ ایک بہت اچھی مصورہ بھی ہیں۔سوناکشی سنہا نے حال ہی میں سوشل میڈیا ایپ پر اپنے بنائے ہوئے خاکے اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کیے جسے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
(جاری ہے)
یہ پہلی بار نہیں جب سوناکشی نے اپنے بنائے ہوئے خاکے مداحوں کے ساتھ شئیر کیے ہوں اس سے قبل بھی سوناکشی اپنے اکاوٴنٹ کے ذریعے اپنی بنائی ہوئی تصاویر شئیر کر چکی ہیں۔
اداکارہ اپنے بنائے ہوئے خاکوں کو ڈوڈلز کہتی ہیں اور ان کے بقول وہ فرصت کے لمحات میں یہ خاکے شوق سے بناتی ہیں۔سوناکشی سنہا کو خاکے بنانے کا شوق تو ہے لیکن پینٹنگ میں انکی دلچسپی کچھ کم ہے۔اداکارہ سوناکشی ایک بہترین آرٹسٹ ہیں کیوں کہ بولی وڈ میں آنے سے پہلے وہ ایک فیشن ڈیزائنر بننا چاہتی تھی لیکن وہ آج بولی وڈ کی بہترین اداکاروں میں سے ایک ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.