لیاقت بلوچ 2مئی کوسہ روزہ تنظیمی دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے

بدھ 29 اپریل 2015 22:49

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29اپریل۔2015ء) جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ 2مئی ہفتہ کوسہ روزہ تنظیمی دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے دورے کے دوران وہ جماعت اسلامی کے نومنتخب صوبائی مجلس شوریٰ کے اجلاس 3مئی بروزاتوار صوبائی دفتر کوئٹہ میں شرکت بھی کریں گے۔