
ویرات کوہلی اورسین ایبٹ میں پکی دوستی ،نئی دہلی میں سیر سپاٹے کرتے دیکھے گئے
جمعرات 30 اپریل 2015 11:25

نئی دہلی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار30اپریل۔2015ء) رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی آسٹریلین فاسٹ باؤلر سین ایبٹ کے پکے دوست بن گئے ہیں اور گزشتہ دنوں نئی دہلی میں سیر سپاٹے میں مصر وف رہے ،اس دوران کوہلی نے لی گئی تصاویر اورسیلفیز کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ڈال دیا ہے ۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق کوہلی اپنے دوست کے ساتھ اپنی نئی گاڑی میں بھارتی دارالحکومت کی مختلف سڑکو ں پر گھومتے ہوئے دیکھے گئے ۔ سین ایبٹ کی تصاویر پر مداحوں نے کمنٹس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ وہ آنجہانی کینگرو بلےباز فلپ ہیوگز کی موت کے صدمے سے باہر نکل آئے ہیں اورنارمل زندگی گزاررہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
وہاڑی ، تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا انعقاد، 139 کھلاڑیوں کی شاندار شرکت
-
کھیلوں کے فروغ کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے ، قومی فٹبالرجنید شاہ
-
مطاہربیڈ منٹن اکیڈمی راولپنڈی کے زیراہتمام بیڈمنٹن کا سمر کیمپ جاری
-
ایبٹ آباد ،قیصرخان میموریل سکواش چیمپئن شپ اختتام پذیر
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، انڈیا چیمپئنز کا پاکستان کیخلاف سیمی فائنل کھیلنے سے انکار
-
آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ، صاحبزادہ فرحان اور حسن نواز کی ترقی
-
لیجنڈز لیگ : ہندوستانی سپانسر کا پاک بھارت سیمی فائنل سے دستبرداری کا اعلان
-
پی ایس ایل 10: ہر فرنچائز کو 97 کروڑ روپے کی ’سلامی‘ ملے گی
-
ونڈھم اوپن گالف ٹورنامنٹ جمعرات سے شروع ہوگا
-
جرمن ٹینس سٹار الیگزینڈرزویروف کا کینیڈین اوپن ٹینس مینزسنگلزمقابلوں کا فاتحانہ آغاز، تیسرے رائونڈ میں داخل
-
پی بی سی سی ’’ نیشنل سپیشل ایجوکیشن سنٹربرائے نابینا افراد ‘‘اسلام آباد میں پریکٹس نیٹ تیارکر رہی ہے، سید سلطان شاہ
-
ورلڈ جونیئر اسکواش‘ پاکستان پولینڈ کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.