کرہ ارض ایک ہزار سال تک ختم ہوجائے گا، اسٹیفن ہاکنگ
اتوار 3 مئی 2015 17:39
پیرس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 3مئی۔2015ء)آجکل ایک دفعہ پھر میڈیا میں یہ بات گردش کررہی ہیں کہ دنیا کب ختم ہوگی ؟تاہم ایک معروف سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ کے تازہ دعویٰ آیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ انسانی نسل زیادہ سے زیادہ ایک ہزار سال تک زندہ رہ سکتی ہے کیونکہ کرہ ارض ایک ہزار سال تک ختم ہوجائے گا۔
(جاری ہے)
مستقبل قریب میں دنیا کے ختم ہوجانے پر بے مقصد بحث ختم ہوتی نظر آرہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ انسانوں کو ایک ہزارسال کے اندر اندر کسی دوسرے سیارے پر بستیاں بسانی ہوں گی۔ ورنہ زمین سے نوعِ انسانی کا نام ونشان مٹ جائے گا۔ اسٹیفن ہاکنگ نے کہا کہ نوعِ انسانی کو زمین پر مزید ایک ہزار سال تک رہنے کی مہلت ہے۔ اب یہ انسان پر منحصر ہے کہ وہ ایک ہزار سال میں کوئی نئی دنیا آباد کرتا ہے یا اپنی تباہی کا انتظار کرتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.