فوج پر تنقید کرنے والوں کی زبان کاٹ دینگے: عابد شیر علی
فہد شبیر اتوار 3 مئی 2015 21:13
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔3مئی۔2015ء) وزیر مملکت عابد شیر علی نے کہا ہے کہ غیر ملکی باشندہ باہر بیٹھ کر فوج کو للکارتا ہے۔ ہم فوج پر تنقید کرنے والوں کی زبان کاٹ دینگے۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے الطاف حسین کی فوج کے خلاف تقریر پر شدید تنقید کی اور کہا ہے کہ غیر ملکی باشندہ باہر بیٹھ کر ہماری فوج کو للکارتا ہے، اسے شرم آنی چاہیئے۔
ہم فوج پر تنقید کرنے والوں کی زبان کاٹ دینگے۔ ان کا کہنا تھا کہ 100، 100 قتل کے ملزمان نائن زیرو سے پکڑے گئے ہیں۔ ایم کیو ایم نے اقتدار کو طول دینے کیلئے قاتلوں سے ہاتھ ملایا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم نے صولت مراز کی پھانسی رکوانے کیلئے وزیراعظم سے ملاقات کی تھی۔ اگر ایم کیو ایم کا تعلق صولت مرزا سے نہیں تھا تو بتایا جائے کہ ملاقات کیوں کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.