مئی۔2015ء) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے مفت تعلیم کے منصوبے "فاؤنڈیشن ایسسٹڈ سکول"میں توسیع کے نویں مرحلہ میں ملتان سے پارٹنر شپ کے لیئے منتخب ہونے والے نجی سکول مالکان کے ساتھ معائدہ شراکت پردستخط
پیر 4 مئی 2015 16:59
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے مفت تعلیم کے منصوبے "فاؤنڈیشن ایسسٹڈ سکول"میں توسیع کے نویں مرحلہ میں ملتان سے پارٹنر شپ کے لیئے منتخب ہونے والے نجی سکول مالکان کے ساتھ معائدہ شراکت پردستخط کی تقریب آج منعقد ہوئی۔
(جاری ہے)
پیف ریجنل آفس ملتان میں ڈائریکٹر شفیق احمد کی زیر صدارت منعقدہ تقریب میں سکول مالکان نے کثیر تعداد میں شر کت کی۔ اس موقع پر شفیق احمد نے کہا کہ پیف کے فاس پروگرام سے صوبے میں تعلیمی پسماندگی کے خاتمے میں نمایاں مدد ملے گی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ آج 5مئی کو خانیوال اور کوٹ ادو سے منتخب ہونے والے سکول مالکان سے معائدہ شراکت پر دستخط کیئے جائیں گے۔
مزید تعلیم کی خبریں
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.